بھلا کون فراموش کر سکتا ہے شہرہ آفاق ڈراما سیریل ’دھواں‘ کا وہ منظر جب اداکار نبیل ظفر کی موت ہو جاتی ہے اور پھر پس منظر میں استاد نصرت فتح علی خان کی آواز میں ’کسی کا یار نہ بچھڑے‘ گونجتا ہے، اس ایک لمحے اور نغمے نے پورے ڈرامے کو امر کر دیا۔
پی ٹی وی
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے مطابق پی ٹی وی کو حکومت سے وقتی طور پر سپورٹ درکار ہو گی، خاص طور پر اگلے ماہ اگست سے پہلے تاکہ ان اصلاحات کو مکمل کیا جا سکے۔