جوہری توانائی سے چلنے والے بیوریووسٹنک میزائل نے منگل کو کیے گئے ایک اہم تجربے کے دوران 14 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور یہ 15 گھنٹے فضا میں رہا۔
جوہری ہتھیار
رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال میں عالمی کشیدگی کے باعث چین، پاکستان، انڈیا اور شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔