ایمل ولی خان نے گذشتہ روز فیس بک کے آفیشل اکاؤنٹ پر جاری بیان میں بتایا کہ وفاقی حکومت نے ان کی اور والد و اہلِ خانہ کو دی گئی حفاظتی نفری واپس لے لی ہے۔
سکیورٹی
ضلع مستونگ میں بلوچستان کانسٹیبلری کے قافلے پر حملہ کیا گیا، جبکہ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں میریان پولیس سٹیشن پر میزائل داغا گیا۔