میری دوست حمیرا شوبز کا بڑا نام بننا چاہتی تھیں اور اپنے خواب کو اپنے ساتھ لے کر ان حالات میں چلی گئی کہ اس کا دکھ ہمیشہ رہے گا۔
اداکارہ
’بھرم‘، ’نقاب‘ اور گرین ٹی وی کے ’نہ تم جانو نہ ہم‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی حنا طارق پاکستان کی نئی لیکن مقبول اداکارہ ہیں۔