سجاد اظہر
صحافی، مصنف

کیا ابراہیمی معاہدے کے پیچھے اسرائیلی بالادستی کا خواب ہے؟

صدر ٹرمپ کی نظریں امن کے نوبیل انعام پر ہیں۔ وہ سات مہینوں میں سات جنگیں بند کروانے کا دعویٰ بھی کرتے ہیں اور اب وہ غزہ اور یوکرین کی جنگ بند کروانا چاہتے ہیں۔ اگر وہ اس میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو ایک بار پھر ابراہیمی معاہدے کی بات شدو مد کے ساتھ کریں گے۔