کرکٹ بابر کو روہت شرما کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے لیے نو رنز درکار بابر اعظم کی 11 ماہ کے بعد ٹی 20 کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے، جس کے بعد انہیں عالمی ریکارڈ بنانے کا موقع مل گیا ہے۔
کرکٹ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر لاہور ٹیسٹ جیت لیا پاکستان نے جنوبی افریقہ کو93 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں سبقت حاصل کر لی ہے۔