دوا

صحت

ڈریپ نے ’بینائی متاثر‘ کرنے والی دوا کی تقسیم روک دی

ڈریپ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں یہ دوا آنکھوں کے علاج میں استعمال ہونے کی منظوری نہیں دی گئی تھی اور اسے جینیس ایڈوانسڈ فارماسوٹیکل لاہور نے غیر معیاری طریقے سے انجیکشن تیار کر کے تقسیم کیا جب کہ اس فرم کے پاس ڈرگ سیل لائسنس بھی نہیں تھا۔‘