ضابطہ اخلاق میں اگر کوئی بڑی خامی ہے تو صرف ایک کہ اس کے اطلاق کا کوئی بامعنی اور ٹھوس طریقہ کار نظر نہیں آ رہا۔
انصاف
سیشن کورٹ سے عدالت عظمیٰ تک مقدمات کھرے ہیں یا کھوٹے۔ جو ہے عوام کے سامنے ہے، لیکن فوجی عدالت میں عدل کیسے بانٹا جارہا ہے؟ یہ جاننا ذرا مشکل ہے۔