سکیورٹی ماہرین نے خریداروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس دن سے ہوشیار رہیں جسے اب ’بلیک فراڈ ڈے‘ کہا جانے لگا ہے۔
گولڈ مین ساشے کے ڈیٹا چیف کے مطابق اے آئی ماڈلز اب تیزی سے نام نہاد ’مصنوعی ڈیٹا‘ (synthetic data) پر انحصار کر رہے ہیں جو خود مصنوعی ذہانت تیار کرتی ہے۔