طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے کچھ شواہد بھی فراہم کیے ہیں، جائزہ لینے کے بعد اس پر فیصلہ کیا جائے گا۔
پابندی
پنجاب چیریٹیز کمیشن کے 23ویں اجلاس کے دوران محکمہ داخلہ پنجاب نے منگل کو صوبے میں کام کرنے والے غیر رجسٹرڈ فلاحی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا۔
 
             
                 
                 
                 
                 
                 
                 
                     
                     
                     
                     
                     
                    