امریکہ کے مختلف ہوائی اڈوں پر گذشتہ سال سکیننگ کے دوران چھ ہزار 700 سے زیادہ آتشیں اسلحے سمیت ڈائپر میں چھپائی گئی بھنگ، ڈبل روٹی کے اندر سے چاقو اور میزائل تک برآمد کیے گئے۔
ہوائی سفر
گذشتہ ماہ سامنے آنے والی کینیڈین حکومت کی رپورٹ کے مطابق جس علاقے میں طیارہ گرا وہاں بلڈورز بھیجے گئے اور انہوں نے طیارے کے ملبے کو روند دیا، جبکہ متاثرہ خاندانوں نے ایرانی حکام پر ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔