حکام کے مطابق پی آئی اے نے لاہور سے باکو کے لیے ہفتہ وار پرواز کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد آذربائیجان کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات کو مضبوط کرنا ہے۔
پی آئی اے
ساڑھے چار سال بعد پی آئی اے نے جمعے کو یورپ کے لیے اپنی پروازوں کا آغاز کیا، جسے وزیر ہوا بازی خواجہ آصف نے ایک ’تاریخی دن‘ قرار دیا۔