مخہ ایک تیر نما آلے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے، یہ تیر ربڑ اور بانس سے تیار کیا جاتا ہے، جسے 32 فٹ کے فاصلے پر نصب ایک سفید دائرے مقامی زبان میں ’ٹکئی‘ پر مارا جاتا ہے۔
سوات
سیرینا ہوٹل سوات کے پر فضا مقام سیدو شریف میں واقع ہے جو سوات کی سیاحت میں ایک اہم جز سمجھا جاتا تھا کیونکہ اس ہوٹل کا تاریخی پس منظر بھی ہے۔