آئی سی سی نے اتوار کی شب جاری کردہ بیان میں کہا: ’یہ پروگرام منظم مدد فراہم کرنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔‘
آئی سی سی
آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ نے کہا کہ ان کا ادارہ ’شمولیت کو فروغ دینے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے کہ ہر کرکٹر کو ان کے حالات سے قطع نظر کامیابی کا موقع ملے۔‘