پاکستان

پاکستان

پاکستان کا ’400 ارب ڈالر‘ جی ڈی پی ممالک میں شامل ہونے کا کیا مطلب؟

دنیا کے وہ ممالک جن کی جی ڈی پی 400 ارب ڈالر سے 500 ارب ڈالر کے درمیان ہے، ان میں ملائیشیا، ایران، ڈنمارک، ویتنام، فلپائن، بنگلہ دیش، اور ناروے شامل ہیں، جبکہ پاکستان اب دنیا کے 40 بڑے جی ڈی پی ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔