پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق غزہ جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا سے حراست میں لیے گئے شہریوں کی واپسی کے لیے اسلام آباد اپنے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ رابطے میں ہے۔
پاکستان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ کے بعد ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ’چین میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر پاکستان اور انڈیا کے وزرائے اعظم کے درمیان کسی ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے۔‘