پاکستان کے دفتر خارجہ اور فوج نے انڈین آرمی چیف کے عائد الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
پاکستان دفتر خارجہ
پاکستانی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ’کسی ملک کو ویزا دینا یا نہ دینا اس ملک کا اختیار ہے۔ پاکستان متحدہ عرب امارات کی حکومت سے ان معاملات پر بات چیت جاری رکھے گا۔‘