بلوچستان سے تعلق رکھنے والے میکینیکل انجینیئر محمد فراز کی تحقیق کو جرمنی میں منعقد ہونے والے ایک بین الاقوامی مقابلے میں ’گرین فائبر ایوارڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔
سمارٹ سٹی لیب ریسرچ گروپ کے سربراہ پروفیسر خرم کے مطابق ان کی ٹیم نے ایک جدید خودکار (Autonomous) گاڑی کا کامیاب منصوبہ تیار کیا ہے۔