ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پشاور میں پریس کانفرنس منعقد کرنے کا مقصد یہاں کے عوام کو یقین دلانا ہے کہ فوج ان کے ساتھ کھڑی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر
ترجمان پاکستان فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ’صرف کوئی پاگل شخص ہی یہ سوچ سکتا ہے کہ وہ اس ملک کے 24 کروڑ سے زائد لوگوں کا پانی روک سکتا ہے۔‘