عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ طارق جہانگیری کے پاس بطور جج تعیناتی کے وقت ایل ایل بی کی درست ڈگری نہیں تھی اور ان کی بطور جج تعیناتی غیر قانونی تھی۔
عدالتی فیصلہ
امریکہ کے ضلع کولمبیا کی عدالت کے فیصلے میں جج امیت پی میہتا نے لکھا، ’گوگل ایک اجارہ دار ہے۔‘