پاکستان ٹی ٹی پی کمانڈر حفیظ اللہ، جن کے سر پر کروڑ روپے کا انعام تھا ٹی ٹی پی کے کمانڈر حفیظ اللہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ امریکی اہلکاروں اور پاکستانی فوج پر حملوں میں ملوث تھے۔
پاکستان امریکی خاتون کو لوئر دیر جانے کی اجازت کیوں نہیں ملی؟ لوئر دیر کی انتظامیہ کے مطابق امریکی خاتون کو صوبائی محکمہ داخلہ کا این او سی نہ ملنے کے باعث واپس بھیجا دیا گیا۔