خواجہ آصف نے منگل کو وادی تیراہ کے حوالے سے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت اپنی ’ناکامیوں‘ کا ملبہ فوج یا کسی ایسے آپریشن پر ڈالنا چاہتی ہے ’جس کا کوئی وجود ہی نہیں ہے‘۔
وفاقی حکومت
بیرسٹر عقیل ملک نے جیو نیو نیوز کے ٹاک شو میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے سے متعلق غور کی وجہ صوبے میں عسکریت پسندی اور سرحدات کی صورت حال ہیں۔