دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی تنازعے پر ہفتے کو مسلسل تیسرے دن بھی شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
جنگ بندی
پاکستان نے انڈین میڈیا پر چلنے والی ایسی تمام رپورٹس کی تردید کر دی ہے، جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستانی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے یہ کہا ہے کہ ہمسایہ ملک کے ساتھ مئی میں جنگ بندی کی درخواست اسلام آباد نے کی تھی۔