لاکھوں ٹن ایرانی تیل قبضے میں لینے کا امریکی دعویٰ، ایران کا انکار

وینزویلا میں ایران کے سفیر حجت سلطانی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اس خبر کے رد عمل میں اسے نفسیاتی جنگ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جہاز ایرانی نہیں ہیں اور ان کے مالک یا پرچم کا بھی ایران سے کوئی تعلق نہیں ہے۔