قسیم رحیم کے مطابق: ’دنیا میں کوئی بھی میرے فن کے برابر نہیں ہے۔ میں اب بھی پاکستان کا نام اس سطح پر لانے کا ذریعہ بن سکتا ہوں جو بڑے بڑے آج تک نہیں کر سکے۔‘
آرٹسٹ
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے شوکت احمد بتاتے ہیں کہ ان کا مقصد اس منفرد آرٹ فارم اور پشمینہ کے کاری گروں کی اہمیت پر روشنی ڈالنا ہے جو مقبولیت کھو رہے ہیں۔