وطن پرستی کا جذبہ بہت قدیم ہے۔ ابتدا میں یہ محدود ہوتا تھا لیکن جب وقت کے ساتھ اس کی ضرورت بڑھی تو اس میں وسعت آتی چلی گئی۔
انسان
میں اصرار نہیں کروں گا کہ جو کچھ میں کر رہا ہوں وہ بالکل ٹھیک ہے لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی بھی دوسری انسانی زندگی پر فیصلہ کرنے کا اختیار مجھے اپنے ہاتھوں میں لینا سرے سے پسند ہی نہیں ہے۔