ماحولیات ہنزہ: شمشال چراگاہ میں پراسرار بیماری سے 100 سے زائد یاک مر گئے مقامی رہائشیوں نے بتایا ہے کہ شمشال پامیر کی بلند پہاڑی چراگاہ میں پراسرار بیماری پھوٹنے کے بعد 100 سے زائد یاک موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔
ماحولیات ہنزہ میں پل ٹوٹنے کے بعد بحالی کی سرگرمیاں جاری: وزیر اعلی مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حسن آباد نالے پر متبادل پل نصب کرنے کے لیے ٹیمیں جائزہ لے رہی ہیں۔