کھیل کرکٹ ’خطرناک موسمی زون‘ میں داخل ہو رہی ہے: ماہرین جی ایس سی نیٹ ورک کی ہٹ فار سکس نامی رپورٹ کے مطابق انڈیا میں 2024 کے دوران 52 دن درجہ حرارت 37 ڈگری سے بلند رہا۔
کھیل انڈر18 ہاکی ایشیا کپ: جاپان کی فائنل میں پاکستان کو شکست پاکستان سیمی فائنل میں ملائیشیا کو پنیلٹی شوٹ آؤٹس پر تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر فائنل میں پہنچا تھا۔