نیدرلینڈز کی ایک عدالت نے پاکستان میں حکام سے کہا ہے کہ دونوں ملزمان، جن کی عمریں 55 اور 29 سال ہیں، کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے انہیں نیدرلینڈز کے حوالے کیا جائے۔
نیدرلینڈز
پاکستان کے دفتر خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’یہ ایک جان بوجھ کر اشتعال دلانے اور اسلاموفوبک عمل ہے جس سے دنیا بھر میں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔‘