یہ فتویٰ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب حکومت نے ملک میں کرپٹو کرنسی کے فروغ کے حوالے سے حالیہ دنوں میں بہت سے اقدامات کیے ہیں اور ماہرین کے مطابق کرپٹو سیکٹر خصوصاً نوجوانوں اور خواتین کے لیے گھر بیٹھے آن لائن روزگار کے مواقع پیدا کر سکتا ہے۔
صرف ایک عامر خان ہی نہیں اس فہرست میں کئی نام شامل ہیں یعنی بالی وڈ میں بنتے بگڑتے رشتوں کا اچانک ٹوٹ جانا کوئی انہونی نہیں۔ یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ حالیہ برسوں میں طلاق اور الگ ہونے کی ریت بالی وڈ میں غیر معمولی طور پر دیکھی گئی۔