پی آئی اے نے ایتھوپین ایئرلائنز کے سابق سربراہ تیوالڈے گیبریماریام کو اپنا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا۔
سائبر سکیورٹی کمپنی سینٹینیل ون کے مطابق انڈیا اور چین کے سائبر حملہ آوروں نے 2024 اور 2026 کے درمیان بلوچستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد پولیس اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کو نشانہ بنایا۔