سعودی وزیرِ خارجہ نے خبردار کیا کہ حالیہ علاقائی پیش رفت نے یہ ظاہر کر دیا ہے کہ کشیدگی کے اثرات عالمی سلامتی، توانائی کی منڈیوں اور اقتصادی ترقی تک پھیل سکتے ہیں۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان مبینہ طور پر افغان شہریوں کے لیے جعلی شناختی دستاویزات کے اجرا، ریکارڈ میں ردوبدل میں ملوث تھے۔