تیز بارشوں، آندھی اور فلیش فلڈ کے باعث خیبر، دیر لوئر، مردان، شانگلہ، باجوڑ، چترال لوئر اور دیر اپر میں حادثات پیش آئے ہیں۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں، تیز ہواؤں اور فلش فلڈ سے متاثرہ علاقوں میں خیبر، لوئر دیر، مردان، شانگلہ، باجوڑ، لوئر چترال، اپر چترال اور اپر دیر شامل ہیں۔