زاویہ سائمن والٹرز کیا شبانہ محمود ’بائیں بازو کی مارگریٹ تھیچر‘ ہیں؟ اگر برطانیہ کی نئی ہوم سیکریٹری شبانہ محمود پناہ گزینوں کے ہوٹل بند کرنے اور کشتیوں کو روکنے میں کامیاب ہو گئیں تو وہ شاید خود کو کیئر سٹارمر کی جانشین کے طور پر منوا لیں۔
تاریخ اٹھارویں صدی کے عام برطانوی لوگوں کی زندگیاں کیسی تھیں؟ 18ویں صدی میں کی طبقاتی تبدیلیوں نے مستقبل میں برطانیہ کی سیاست میں جمہوری روایات کو روشناس کرایا۔