زاویہ سائمن والٹرز کیا شبانہ محمود ’بائیں بازو کی مارگریٹ تھیچر‘ ہیں؟ اگر برطانیہ کی نئی ہوم سیکریٹری شبانہ محمود پناہ گزینوں کے ہوٹل بند کرنے اور کشتیوں کو روکنے میں کامیاب ہو گئیں تو وہ شاید خود کو کیئر سٹارمر کی جانشین کے طور پر منوا لیں۔
ایشیا سابق چیف جسٹس سوشیلا کرکی نیپال کی پہلی خاتون عبوری وزیر اعظم سوشیلا کرکی مظاہرین کی پسندیدہ امیدوار تھیں کیونکہ ان کی ایمان داری، دیانت داری اور بدعنوانی کے خلاف سخت موقف شہرت رکھتا ہے۔