دنیا خطے میں دیرپا استحکام صرف سفارت کاری سے ممکن، فوجی طاقت سے نہیں: سعودی عرب سعودی وزیرِ خارجہ نے خبردار کیا کہ حالیہ علاقائی پیش رفت نے یہ ظاہر کر دیا ہے کہ کشیدگی کے اثرات عالمی سلامتی، توانائی کی منڈیوں اور اقتصادی ترقی تک پھیل سکتے ہیں۔
کرکٹ آسٹریلوی کرکٹ سٹار ڈیوڈ وارنر کا نشے میں گاڑی چلانے کے جرم کا اعتراف ڈیوڈ وارنر کو اس مقدمے میں 18 اگست کو سزا سنائی جائے گی۔