معیشت آخر ہم کس گھن چکر میں پھنس گئے ہیں؟ تیل کی قیمتوں میں روزانہ کا تعین ہماری مستقل ذہنی آزمائش بنتی جا رہی ہے۔
دنیا امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے ’بند‘، پھر سے ’بات چیت کی کوشش‘ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز کا کہنا ہے کہ اگرچہ افواج پوری طرح تیار ہیں لیکن ٹرمپ مذاکرات کو ’تھوڑا سا موقع‘ دیں گے۔