ایشیا تھائی لینڈ: فٹ بال میچ کے دوان آسمانی بجلی گرنے سے کھلاڑی کی موت جنوبی تھائی لینڈ کے شہر میں ساتھی فٹ بالر آسمانی بجلی کی زد میں آنے والے کھلاڑی کی مدد کے لیے پہنچے لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔
کرکٹ مسلسل آٹھ شکستوں کے بعد پاکستان کی ویسٹ انڈیز میں پہلی ٹیسٹ فتح پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔