ترجمان دفتر خارجہ نے کہا: ’میں یہ نہیں بتا رہا کہ پیغام میں کیا کہا گیا تھا، لیکن بنیادی طور پر یہ امن کی کوششوں کے تناظر میں تھا۔‘
ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کی پہلی ہیٹ ٹرک کرنے والے جلال الدین سے ایک گفتگو کہ تجسس، مواقع اور نئی نسل کس طرح امریکہ میں کرکٹ کو آگے بڑھا رہی ہے۔