کھیل افغانستان نے 2027 کے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے براہِ راست کوالیفائی کر لیا دو مرتبہ کی عالمی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو 50 اوورز کے ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری بار کوالیفائنگ مرحلے سے گزرنا ہوگا۔
دنیا آبنائے ہرمز میں کشیدگی سے بحری جہازوں کی آمدورفت ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر اعداد و شمار فراہم کرنے والے ادارے کیپلر کے مطابق منگل کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی تعداد ایک ہفتے کی کم ترین سطح یعنی آٹھ تک گر گئی۔