بٹگرام کیبل کار حادثے کے ریسکیو پر بننے والی پاکستانی ڈاکیومنٹری ’ہینگنگ بائی اے وائر‘ کو 2027 کے آسکرز کی بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کیٹیگری کے لیے پاکستان کی جانب سے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ اس کیٹیگری میں پاکستان کی پہلی ڈاکیومنٹری انٹری ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ انتہائی خفیہ اور جدید ٹیکنالوجی دل کی دھڑکن سے کسی انسان کی موجودگی کے مقام پتہ لگاتی ہے۔