داخلی پیغام یہ ہے کہ جو کوئی بھی ہے اور جہاں بھی ہے وہ یہ جان لے کہ قانون اگر فیض حمید جیسی شخصیت پر نافذ ہو سکتا ہے تو پھر ہر ایک پر نافذ ہو سکتا ہے۔
غزہ کی پامال بستی میں صرف فلسطینیوں کے لاشے ہی نہیں پڑے، وہاں کے چھ کروڑ ٹن ملبے میں عالمی قانون کا وجود بھی ٹکڑوں میں بٹا پڑا ہے۔