ایشیا پانچ عرب ملکوں کی مغربی کنارے کے دورے پر اسرائیلی ’پابندی‘ کی مذمت پانچ عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے طے شدہ مقبوضہ مغربی کنارے کے دورے پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔
زاویہ منصور جعفر اسرائیلی وزیر ’جنگ‘ کے گھر ’امن‘ کی باتیں فلسطینی صدر محمود عباس اسرائیلی وزیر ’جنگ‘ بینی گانٹز کے بنگلے پر انہیں صہیونی فوج کے ساتھ سکیورٹی تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانیاں کرانے گئے تاکہ مزاحمت کا شعلہ بھڑکنے سے روکا جا سکے۔