ایک ایسے وقت میں جبکہ لبنانی اور اسرائیلی نمائندے واشنگٹن میں براہِ راست مذاکرات کے لیے ملاقات کر رہے تھے، اسرائیل اور حزب اللہ نے منگل کو ایک دوسرے پر حملے کیے۔
امریکی صدر نے کہا کہ جلد ہی مشرق وسطیٰ میں ’زبردست طاقت‘ موجود ہو گی کیوں کہ پینٹاگون نے خطے میں دوسرا طیارہ بردار جہاز بھیج دیا ہے۔