دنیا مشرق وسطیٰ کشیدگی، متعلقہ ممالک تحمل دکھائیں: برکس نئی دہلی میں برکس سربراہ اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اقدامات سے گریز کیا جائے جن سے صورت حال مزید خراب ہو سکتی ہے۔
زاویہ عبدالباسط خان مشرق وسطیٰ میں سکیورٹی اتحادوں کا نیا دور امریکہ کی قیادت میں قائم سکیورٹی فریم ورک کی جگہ لینے کی بجائے یہ اتحاد ممکنہ خلاؤں کو پر کر کے اسے مزید تقویت دیں گے۔