خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں گذشتہ ہفتے ہونے والے حملے میں چھ سکیورٹی اہلکار اور پانچوں خودکش حملہ آور مارے گئے۔
کالعدم تحریک طالبان پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو تیز کرنے کے لیے 30 جون سے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فعال ہو جائے گا۔