احتشام جدون سکریپ آئرن اور ری سائیکل شدہ دھاتوں سے مجسمے بناتے ہیں، جو نہ صرف آرٹ کی دنیا میں اپنی مثال آپ ہے بلکہ اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ جذبہ ہو تو پرانا لوہا بھی کام آ سکتا ہے۔
دھات
زوباش طاہر اور نذیحہ جواد کی دوستی زمانہ طالب علمی میں ہوئی جسے اب 22 سال بیت چکے ہیں اور وہ اب اکٹھے دھات سے بنی تزئین و آرائش کی مصنوعات یعنی میٹل آرٹ کا کاروبار بھی کر رہی ہیں۔