ادارہ برائے انسداد دہشت گردی

خصوصی سیریز

قسط 4: قصہ تین کروڑ کی کٹی انگلی کا!

دسمبر 2017 میں پشاور کے ایک ہاسٹل میں خودکش حملہ آور گھس گئے۔ ان کے ڈانڈے کہاں سے ملتے تھے اور اس مہنگے آپریشن کے لیے پیسہ کہاں سے آیا؟ اس خصوصی سیریز کا چوتھا حصہ