جموں کو الگ ریاست بنانے کا مطالبہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے اور حیران کن طور پر بعض کشمیری گروہ بھی اس کی حمایت کر رہے ہیں۔
جموں و کشمیر
پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وفاقی وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے بدھ کو حالیہ انڈیا پاکستان سرحدی جھڑپوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’92 گھنٹوں میں انڈیا پاکستان جنگ بہت زیادہ خطرناک سطح تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی تھی۔‘