وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ریاض اور اسلام آباد کے درمیان حالیہ دفاعی معاہدے کے تحت ضرورت پڑنے پر پاکستان کا جوہری پروگرام سعودی عرب کے لیے ’دستیاب ہو گا۔‘
جوہری پروگرام
وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم سب کو انتہائی محتاط ہو کر بات کرنی چاہیے، یہ کوئی بچوں کا کھیل نہیں سنجیدہ جنگ شروع ہو چکی ہے۔‘